وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے ایک سنسکرت سبھاشیتم شیئر کیا، جس میں بے خوفی عطا کرنے اور جانیں بچانے کی خوبیوں کو اجاگر کیا گیا ہے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 02 SEP 2026 8:50AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت سبھاشیتم یئر کیا، جس میں بے خوفی عطا کرنے اور جانیں بچانے کی خوبیوں کو اجاگر کیا گیا ہے۔

وزیرِ اعظم نے ایکس پر لکھا:

"अभयस्यैव यो दाता तस्यैव सुमहत्फलम्

हि प्राणसमं दानं त्रिषु लोकेषु विद्यते "

 

جو شخص لوگوں کے خوف کو دور کرتا ہے، وہ عظیم برکتوں کا مستحق بنتا ہے، اور تینوں لوکوں میں کسی انسان کی جان بچانے سے بڑھ کر کوئی عطیہ نہیں۔

 

*****

) ش ح – ظ الف – اش ق )

UR No. 2909


(ریلیز آئی ڈی: 2305793) وزیٹر کاؤنٹر : 10