وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے مثبت خیالات اور تعمیری عادات پر زور دیتے ہوئے سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 31 AUG 2026 3:11PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مثبت خیالات اور تعمیری عادات پیدا کرنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کیا ۔  یہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ مستقل توجہ اور بار بار مشق دماغ کے رجحانات کی تشکیل کرتی ہے اور بالآخر ہمارے اعمال اور طرز عمل کو متاثر کرتی ہے:

यद् यदेव प्रसक्तं हि वितर्कयति मानवः।

अभ्यासात् तेन तेनास्य नतिर्भवति चेतसः।।

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

यद् यदेव प्रसक्तं हि वितर्कयति मानवः।

अभ्यासात् तेन तेनास्य नतिर्भवति चेतसः।।

******

ش ح۔ ا ک۔ خ م

U-NO.2806


(ریلیز آئی ڈی: 2304982) وزیٹر کاؤنٹر : 13