وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے جن دھن یوجنا کے بڑے پیمانے پر تبدیلی لانے والے نتائج کو اجاگر کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 28 AUG 2026 12:12PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گزشتہ 12 برسوں کے دوران پردھان منتری جن دھن یوجنا کے غیر معمولی دائرۂ کار اور اس کے بڑے پیمانے پر تبدیلی لانے والے نتائج کو اجاگر کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ جن دھن یوجنا نے مالی شمولیت کو فروغ دینے اور ملک بھر کے لوگوں کو بااختیار بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے بے مثال اثرات مرتب کیے ہیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پیغام میں کہا:

غیر معمولی دائرہ کار اور بڑے پیمانے پرتبدیلی لانے والے نتائج!

جن دھن یوجنا نے بے مثال اثرات مرتب کیے ہیں۔

#12YearsOfJanDhan

***

ش ح۔ م م۔ م الف

U. No- 2714


(ریلیز آئی ڈی: 2304217) وزیٹر کاؤنٹر : 12