وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیرِ اعظم نے تلنگانہ کے سوریہ پیٹ میں پیش آئے حادثے میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 26 AUG 2026 2:21PM by PIB Delhi

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے تلنگانہ کے سوریہ پیٹ میں پیش آئے ایک حادثے میں جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ جناب مودی نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعا کی۔

وزیرِ اعظم نے ایکس پر تحریر کیا:

’’تلنگانہ کے سوریہ پیٹ میں پیش آئے حادثے کے بارے میں جان کر مجھے دلی صدمہ ہوا۔ جن لوگوں نے اپنے عزیزوں کو کھو دیا ہے، میری ہمدردیاں ان کے ساتھ ہیں۔ میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں۔‘‘

 

******

ش ح۔ ش ا ر۔ ول

Uno-2625


(ریلیز آئی ڈی: 2303497) وزیٹر کاؤنٹر : 8