وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم جناب راجیو گاندھی کو خراجِ عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
20 AUG 2026 10:41AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم جناب راجیو گاندھی کی یومِ پیدائش کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔
جناب مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:
‘‘یومِ پیدائش کے موقع پر ہندوستان کے سابق وزیر اعظم جناب راجیو گاندھی کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔’’
********
ش ح۔ع ح۔ج ا
U-2351
(ریلیز آئی ڈی: 2301434)
وزیٹر کاؤنٹر : 62
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Bengali-TR
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam