وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے بصیرت، خیالات، الفاظ اور اعمال کے ذریعے دل جیتنے کی طاقت کو اجاگر کرنے والا سنسکرت کا ایک سبھاشتم شیئر کیا
प्रविष्टि तिथि:
12 AUG 2026 8:10AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج سنسکرت کا ایک سبھاشتم شیئر کیا، جس میں اپنی بصیرت، خیالات، الفاظ اور اعمال کے ذریعے لوگوں کے دل جیتنے کی طاقت کو اجاگر کیا گیا ہے۔
وزیراعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا:
ہمارے نوجوان ساتھی ملک کا مستقبل ہی نہیں، بلکہ حال کی سب سے بڑی طاقت بھی ہیں۔ انہوں نے اپنی حساسیت، خدمت کے جذبے اور صلاحیت کے ذریعے دنیا بھر میں اپنی ایک منفرد شناخت قائم کی ہے۔
चक्षुषा मनसा वाचा कर्मणा च चतुर्विधम्।
प्रसादयति यो लोकं तं लोकोऽनुप्रसीदति।।"
جو شخص اپنی بصیرت، خیالات، الفاظ اور اعمال کے ذریعے لوگوں کے دل جیت لیتا ہے، وہ بدلے میں ان کا اعتماد، احترام اور نیک خواہشات حاصل کرتا ہے۔
*********
UR-1880
(ش ح۔ م ع ن ۔ ن م)
(रिलीज़ आईडी: 2298084)
आगंतुक पटल : 15
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam