یو پی ایس سی
azadi ka amrit mahotsav

حکومتِ ہند میں مختلف عہدوں پر براہِ راست بھرتی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 10 AUG 2026 11:38AM by PIB Delhi

یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) نے حکومتِ ہند میں مختلف عہدوں پر براہِ راست بھرتی کے لیے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔

کمیشن کا تفصیلی اشتہار نمبر 10/2026، امیدواروں کے لیے ضروری ہدایات سمیت، کمیشن کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے۔ دلچسپی رکھنے والے امیدوار آن لائن ریکروٹمنٹ ایپلی کیشن پورٹل کے ذریعے 8 اگست 2026 سے 28 اگست 2026 تک درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔ تاہم، مرکز کے زیرِ انتظام خطۂ لداخ کی انتظامیہ کے تحت آنے والے عہدوں کے لیے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 4 ستمبر 2026 ہے۔

امیدواروں سے درخواست ہے کہ درخواست جمع کرانے سے قبل اشتہار میں درج تمام تفصیلی ہدایات کا بغور مطالعہ کریں اور ان پر عمل کریں۔

********

ش ح۔ش ت   ۔رض

U-1703


(ریلیز آئی ڈی: 2297015) وزیٹر کاؤنٹر : 57