وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

اگنی-4 بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

प्रविष्टि तिथि: 06 AUG 2026 7:01PM by PIB Delhi

میڈیم رینج کے بیلسٹک میزائل اگنی-4کا 06 اگست 2026 کو اوڈیشہ میں انٹیگریٹڈ ٹیسٹ رینج، چاندی پور سے کامیاب تجربہ کیا گیا۔ لانچ نے تمام آپریشنل اور تکنیکی پیرامیٹرز کی توثیق کی۔ یہ تجربہ سٹریٹیجک فورسز کمانڈ کے زیراہتمام کیا گیا۔

***

(ش ح۔اص)

UR No 1524


(रिलीज़ आईडी: 2295750) आगंतुक पटल : 10
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Odia , Marathi , Kannada , Malayalam