وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے خواتین کے 60 کلوگرام باکسنگ کے زمرے میں گولڈ جیتنے پر پریا گھانگس کو مبارکباد دی
प्रविष्टि तिथि:
02 AUG 2026 12:56AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گلاسگو میں کامن ویلتھ گیمز 2026 میں خواتین کے 60 کلوگرام باکسنگ کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے پر پریا گھانگس کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ یہ جیت پریا گھانگس کی شاندار مہارت اور ذہنی طاقت کی عکاسی کرتی ہے۔
جناب مودی نے ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
X پر ایک پوسٹ میں، جناب مودی نے کہا؛
”پریا گھانگس نے خواتین کے 60 کلوگرام باکسنگ کے مقابلے میں شاندار گولڈ میڈل حاصل کیا! یہ ان کی شاندار مہارت اور ذہنی طاقت کی عکاسی کرتا ہے۔ انہیں بہت مبارک ہو۔ مستقبل کی ان کی کوششوں کے لیے میری طرف سے نیک خواہشات۔
#CWG2026“
***
ش ح۔ ف ش ع
U: 1136
(रिलीज़ आईडी: 2293305)
आगंतुक पटल : 2