وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے آسام میں ریاست کے اراکین پارلیمنٹ کے ساتھ سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لیا
प्रविष्टि तिथि:
28 JUL 2026 2:12PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آسام کے اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات کی اور ریاست کے مختلف حصوں میں سیلاب کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔
وزیر اعظم نے کہا کہ مرکز متاثرہ لوگوں کی مدد کے لیے آسام حکومت کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے ۔
جناب نریندر مودی نے سب کی حفاظت اور تندرستی کے لیے دعا کی ۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب نریندر مودی نے کہا ؛
‘‘آسام کے ممبران پارلیمنٹ سے ملاقات کی اور ریاست کے مختلف حصوں میں سیلاب کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔
مرکز متاثرہ لوگوں کی مدد کے لیے آسام حکومت کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے ۔ میں سب لوگوں کی حفاظت اور تندرستی کے لیے دعا گو ہوں ۔ ’’
***
)ش ح۔م ش ع۔اش ق)
728: UN No
(रिलीज़ आईडी: 2290348)
आगंतुक पटल : 11
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam