کیمیائی صنعتوں اور کھاد کی وزارت: کھاد سے متعلق محکمہ
حکومت کی جانب سے خریف 2026 کے دوران تمام ریاستوں میں کھادوں کی مناسب اور بروقت دستیابی کو یقینی بنانا
حکومت نے خریف 2026 کے لیے 50 کلوگرام ڈی اے پی کھاد کے بیگ کی قیمت 1,350 روپے برقرار رکھنے کے لیے خصوصی مالی معاونت میں توسیع کی
प्रविष्टि तिथि:
24 JUL 2026 3:16PM by PIB Delhi
حکومتِ ہند نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ہر فصلی موسم کے دوران ملک بھر میں کھادوں کی بروقت اور مناسب دستیابی کو یقینی بنانے کے لیے ایک مضبوط نظام قائم کیا گیا ہے۔ پیشگی منصوبہ بندی، مسلسل نگرانی اور ریاستی حکومتوں کے ساتھ مربوط اقدامات کے ذریعے جاری خریف 2026 سیزن میں تمام ریاستوں میں اہم کھادوں، یعنی یوریا، ڈی اے پی، ایم او پی اور این پی کے ایس کی مناسب دستیابی برقرار رکھی گئی ہے۔
کھادوں کی بلا رکاوٹ فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے محکمہ زراعت و کسانوں کی بہبود (ڈی اے اینڈ ایف ڈبلیو)، ریاستی حکومتوں سے مشاورت کے بعد ہر فصلی موسم سے قبل ریاست وار اور ماہ وار کھادوں کی ضرورت کا تخمینہ لگاتا ہے۔ انہی تخمینوں کی بنیاد پر محکمہ کھاد ماہانہ سپلائی منصوبوں کے ذریعے کھادوں کی تقسیم کا تعین کرتا ہے اور ان کی دستیابی کی مسلسل نگرانی کرتا ہے۔ سبسڈی والی کھادوں کی نقل و حمل پر انٹیگریٹڈ فرٹیلائزر مینجمنٹ سسٹم (آئی ایف ایم ایس) کے ذریعے نظر رکھی جاتی ہے، جبکہ ریاستی محکمہ زراعت کے حکام کے ساتھ باقاعدہ ہفتہ وار جائزہ اجلاس منعقد کیے جاتے ہیں تاکہ سپلائی سے متعلق ابھرنے والے مسائل کو بروقت حل کیا جا سکے۔ ریاستوں کے اندر کھادوں کی تقسیم کی ذمہ داری متعلقہ ریاستی حکومتوں پر عائد ہوتی ہے۔ یکم اپریل 2026 سے 21 جولائی 2026 کے دوران ریاستوں میں ان کھادوں کی ضرورت، دستیابی، فروخت اور اختتامی ذخیرے سے متعلق تفصیلات درج ذیل ہیں:
|
جاری خریف 2026 کے دوران (یکم اپریل 2026 سے 21 جولائی 2026 تک) ریاست وار کھادوں کی ضرورت، دستیابی اور فروخت کی تفصیلات
|
|
اعداد و شمار ایل ایم ٹی میں
|
|
|
|
یوریا
|
ڈی اے پی
|
ایم او پی
|
این پی کے ایس
|
|
نمبر
|
ریاست
|
ضرورت
|
دستیابی
|
ڈی بی ٹی سیلز
|
اسٹاک کو بند کرنا بطور
21.07.26 کو
|
ضرورت
|
دستیابی
|
ڈی بی ٹی سیلز
|
اسٹاک کو بند کرنا بطور
21.07.26 کو
|
ضرورت
|
دستیابی
|
ڈی بی ٹی سیلز
|
اسٹاک کو بند کرنا بطور
21.07.26 کو
|
ضرورت
|
دستیابی
|
ڈی بی ٹی سیلز
|
اسٹاک کو بند کرنا بطور
21.07.26 کو
|
|
1
|
انڈمان اور نکوبار جزائر
|
0.00
|
0.01
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
|
2
|
آندھرا پردیش
|
3.38
|
6.45
|
2.56
|
3.88
|
0.70
|
1.58
|
0.76
|
0.82
|
0.36
|
0.71
|
0.30
|
0.41
|
1.91
|
6.48
|
2.53
|
3.96
|
|
3
|
اروناچل پردیش
|
0.02
|
0.02
|
0.01
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
|
4
|
آسام
|
1.28
|
2.13
|
1.60
|
0.54
|
0.19
|
0.41
|
0.24
|
0.17
|
0.14
|
0.42
|
0.19
|
0.23
|
0.13
|
0.28
|
0.09
|
0.19
|
|
5
|
بہار
|
4.20
|
7.66
|
3.07
|
4.59
|
1.47
|
2.26
|
0.83
|
1.42
|
0.77
|
0.80
|
0.12
|
0.69
|
1.76
|
3.22
|
0.67
|
2.55
|
|
6
|
چندی گڑھ
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
|
7
|
چھتیس گڑھ
|
5.67
|
7.33
|
4.93
|
2.40
|
2.42
|
1.97
|
1.36
|
0.61
|
0.61
|
0.82
|
0.50
|
0.32
|
1.93
|
2.29
|
1.54
|
0.76
|
|
8
|
دادرہ اور نگر حویلی
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
|
9
|
دمن اور دیو
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
|
10
|
دہلی
|
0.02
|
0.09
|
0.08
|
0.01
|
0.00
|
0.03
|
0.02
|
0.01
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
|
11
|
گوا
|
0.01
|
0.01
|
0.01
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.01
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.02
|
0.02
|
0.01
|
0.00
|
|
12
|
گجرات
|
5.79
|
8.21
|
5.42
|
2.79
|
2.47
|
2.21
|
1.56
|
0.65
|
0.29
|
0.41
|
0.20
|
0.21
|
3.34
|
4.19
|
2.23
|
1.96
|
|
13
|
ہریانہ
|
6.05
|
9.52
|
7.31
|
2.21
|
1.25
|
1.61
|
1.17
|
0.44
|
0.39
|
0.38
|
0.13
|
0.25
|
0.30
|
0.42
|
0.16
|
0.26
|
|
14
|
ہماچل پردیش
|
0.16
|
0.39
|
0.25
|
0.14
|
0.01
|
0.03
|
0.00
|
0.03
|
0.00
|
0.02
|
0.00
|
0.01
|
0.09
|
0.09
|
0.06
|
0.03
|
|
15
|
جموں و کشمیر
|
0.58
|
1.15
|
0.76
|
0.39
|
0.17
|
0.29
|
0.19
|
0.10
|
0.08
|
0.15
|
0.10
|
0.04
|
0.01
|
0.06
|
0.02
|
0.04
|
|
16
|
جھارکھنڈ
|
1.37
|
2.08
|
0.96
|
1.12
|
0.42
|
0.38
|
0.22
|
0.16
|
0.04
|
0.06
|
0.01
|
0.05
|
0.52
|
0.59
|
0.25
|
0.34
|
|
17
|
کرناٹک
|
6.19
|
8.48
|
4.51
|
3.98
|
2.65
|
3.11
|
2.27
|
0.83
|
1.27
|
1.59
|
0.76
|
0.84
|
7.26
|
12.10
|
6.76
|
5.35
|
|
18
|
کیرالہ
|
0.31
|
0.64
|
0.39
|
0.26
|
0.06
|
0.18
|
0.09
|
0.09
|
0.21
|
0.43
|
0.28
|
0.15
|
0.49
|
0.57
|
0.32
|
0.25
|
|
19
|
لکشدیپ
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
|
20
|
مدھیہ پردیش
|
9.84
|
14.42
|
8.97
|
5.45
|
3.01
|
3.13
|
2.13
|
1.00
|
0.77
|
0.58
|
0.27
|
0.31
|
4.26
|
6.69
|
3.54
|
3.16
|
|
21
|
مہاراشٹر
|
9.73
|
14.08
|
8.63
|
5.45
|
3.30
|
3.61
|
2.55
|
1.06
|
0.82
|
1.80
|
0.83
|
0.96
|
11.20
|
21.23
|
11.49
|
9.73
|
|
22
|
منی پور
|
0.10
|
0.18
|
0.11
|
0.07
|
0.02
|
0.02
|
0.01
|
0.01
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.01
|
0.02
|
0.00
|
0.01
|
|
23
|
میگھالیہ
|
0.02
|
0.01
|
0.01
|
0.00
|
0.02
|
0.01
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
|
24
|
میزورم
|
0.02
|
0.01
|
0.00
|
0.01
|
0.01
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
|
25
|
ناگالینڈ
|
0.01
|
0.01
|
0.01
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
|
26
|
اڈیشہ
|
2.73
|
4.17
|
1.67
|
2.49
|
1.22
|
1.53
|
0.80
|
0.73
|
0.55
|
0.76
|
0.21
|
0.55
|
1.68
|
2.12
|
0.81
|
1.32
|
|
27
|
پدوچیری
|
0.04
|
0.05
|
0.04
|
0.01
|
0.00
|
0.01
|
0.00
|
0.01
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.02
|
0.05
|
0.03
|
0.02
|
|
28
|
پنجاب
|
11.69
|
15.01
|
11.77
|
3.24
|
1.50
|
2.33
|
1.31
|
1.02
|
0.57
|
0.64
|
0.21
|
0.43
|
0.48
|
0.50
|
0.18
|
0.32
|
|
29
|
راجستھان
|
5.93
|
10.61
|
6.73
|
3.87
|
2.85
|
2.60
|
1.85
|
0.75
|
0.04
|
0.14
|
0.04
|
0.10
|
0.67
|
1.38
|
0.65
|
0.73
|
|
30
|
سکم
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
|
31
|
تمل ناڈو
|
2.57
|
4.49
|
2.89
|
1.60
|
0.75
|
1.02
|
0.56
|
0.46
|
0.58
|
0.70
|
0.40
|
0.31
|
2.59
|
3.80
|
1.97
|
1.83
|
|
32
|
تلنگانہ
|
7.02
|
7.51
|
3.93
|
3.58
|
1.97
|
1.71
|
1.43
|
0.28
|
0.54
|
0.53
|
0.13
|
0.40
|
6.85
|
7.46
|
4.02
|
3.44
|
|
33
|
تریپورہ
|
0.05
|
0.13
|
0.05
|
0.08
|
0.01
|
0.02
|
0.01
|
0.01
|
0.02
|
0.02
|
0.01
|
0.02
|
0.02
|
0.03
|
0.01
|
0.02
|
|
34
|
اتراکھنڈ
|
0.68
|
0.95
|
0.69
|
0.25
|
0.14
|
0.30
|
0.14
|
0.15
|
0.04
|
0.05
|
0.01
|
0.05
|
0.11
|
0.04
|
0.02
|
0.02
|
|
35
|
اتر پردیش
|
23.38
|
33.66
|
17.36
|
16.30
|
4.92
|
8.63
|
3.45
|
5.17
|
1.42
|
1.37
|
0.23
|
1.14
|
1.95
|
6.26
|
1.28
|
4.98
|
|
36
|
مغربی بنگال
|
3.26
|
7.30
|
3.26
|
4.04
|
0.79
|
1.33
|
0.55
|
0.79
|
0.76
|
1.51
|
0.39
|
1.12
|
1.97
|
5.67
|
1.75
|
3.92
|
|
|
آل انڈیا
|
112.09
|
166.78
|
97.98
|
68.79
|
32.35
|
40.29
|
23.52
|
16.77
|
10.29
|
13.91
|
5.32
|
8.61
|
49.58
|
85.56
|
40.39
|
45.17
|
- آرام دہ دستیابی کا بنیادی اشارہ: دستیابی > ضرورت
- آسان دستیابی کا ثانوی اشارہ: دستیابی > فروخت
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
اسکے علاوہ، حکومت نے یکم اپریل 2010 سے فاسفیٹک اور پوٹاشک (پی اینڈ کے) کھادوں کے لیے غذائی اجزاء پر مبنی سبسڈی (این بی ایس) اسکیم نافذ کر رکھی ہے۔ این بی ایس پالیسی کے تحت پی اینڈ کے کھادوں کی زیادہ سے زیادہ خوردہ قیمت (ایم آر پی) کو آزاد کر دیا گیا ہے اور کمپنیاں اپنے کاروباری تقاضوں کے مطابق مناسب سطح پر ایم آر پی مقرر کرنے کے لیے آزاد ہیں۔ اس پالیسی کے تحت مقررہ پی اینڈ کے کھادوں پر ان کے غذائی اجزاء کے تناسب کی بنیاد پر، موسم کے دوران پوائنٹ آف سیل (پی او ایس) پر فروخت کے وقت مینوفیکچررز اور درآمد کنندگان کو سبسڈی فراہم کی جاتی ہے، تاکہ کسانوں کے لیے کھادوں کی مناسب دستیابی یقینی بنائی جا سکے۔ پی اینڈ کے کھادوں کے لیے این بی ایس کی شرح مقرر کرتے وقت بین الاقوامی منڈی میں اہم کھادوں اور خام مال کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کو بھی مدنظر رکھا جاتا ہے، تاکہ کھادیں کسانوں کے لیے سستی رہیں۔
اہم کھاد ڈی اے پی کو 50 کلوگرام فی بوری 1,350 روپے کی قابلِ استطاعت قیمت پر دستیاب رکھنے کے لیے، خریف 2026 کے موسم میں این بی ایس سبسڈی کے علاوہ خصوصی مالی معاونت جاری رکھی گئی ہے۔ اس کے تحت 3,500 روپے فی میٹرک ٹن "دیگر اخراجات" کی مد میں فراہم کیے جا رہے ہیں، جن میں فیکٹری سے کھیت تک نقل و حمل کے اخراجات، بین الاقوامی قیمتوں میں اضافے یا کمی سے ہونے والے فائدے یا نقصان کی تلافی، ایم آر پی میں شامل جی ایس ٹی کا جزو، اور خالص ایم آر پی (ایم آر پی منہا جی ایس ٹی) پر 4 فیصد مناسب منافع کی گنجائش شامل ہے۔ یہ سہولت درآمد شدہ اور ملکی ڈی اے پی، نیز درآمد شدہ ٹی ایس پی پر بھی نافذ کی گئی ہے، تاکہ کھادوں کی قیمتیں مستحکم رہیں۔
حکومت مٹی کی صحت اور زرخیزی اسکیم کے ذریعے کھادوں کے متوازن استعمال کو بھی فروغ دے رہی ہے۔ یہ اسکیم 2014-15 سے نافذ ہے، جس کا مقصد تمام زرعی اراضی کے لیے سوائل ہیلتھ کارڈز (ایس ایچ سی) جاری کرنا اور غذائی اجزاء کے متوازن و مربوط استعمال کو فروغ دینا ہے، تاکہ زرعی پیداوار اور مٹی کی زرخیزی میں اضافہ ہو سکے۔
- مٹی کے نمونوں کو معیاری طریقۂ کار کے مطابق پراسیس کیا جاتا ہے اور ان کا پی ایچ ، برقی موصلیت ، نامیاتی کاربن، دستیاب نائٹروجن، فاسفورس، پوٹاشیم، سلفر اور خرد غذائی اجزاء (زنک، تانبا، لوہا، مینگنیز اور بورون) کے لیے تجزیہ کیا جاتا ہے۔
- 2014-15 سے اب تک ملک بھر میں 26.09 کروڑ سوائل ہیلتھ کارڈز تیار کرکے تقسیم کیے جا چکے ہیں۔
- ریاستی مٹی جانچ لیبارٹریوں کے علاوہ اسکول سوائل ہیلتھ پروگرام کے تحت ملک بھر میں 1,020 اسکولی منی مٹی جانچ لیبارٹریاں بھی قائم کی گئی ہیں۔
- اس اسکیم کے آغاز سے اب تک مجموعی طور پر 2,153.29 کروڑ روپے جاری کیے جا چکے ہیں۔
- ملک بھر میں 93,781 کسانوں کی تربیتی پروگراموں، 6.80 لاکھ عملی مظاہروں اور 7,425 کسان میلوں/آگاہی مہمات کا انعقاد کیا گیا، جن میں سوائل ہیلتھ کارڈ کی سفارشات پر عمل درآمد کی ترغیب دی گئی۔
- اسکیم کے تحت 13,51,166 ہیکٹر رقبہ خرد غذائی اجزاء کی ترویج اور تقسیم کے پروگرام سے بھی مستفید ہوا۔
- قومی پیداواری کونسل (این پی سی)، نئی دہلی نے 2017 میں "بھارت میں سوائل ہیلتھ کارڈ کی تیز تر فراہمی کے لیے مٹی جانچ کے بنیادی ڈھانچے" کے موضوع پر ایک مطالعہ کیا، جس میں 19 ریاستوں کے 76 اضلاع، 170 مٹی جانچ لیبارٹریوں اور 1,700 کسانوں کا جائزہ لیا گیا۔ اس مطالعے سے معلوم ہوا کہ سوائل ہیلتھ کارڈ کی سفارشات کے مطابق کھادوں اور خرد غذائی اجزاء کے استعمال سے کیمیائی کھادوں کے استعمال میں 8 سے 10 فیصد تک کمی آئی، جبکہ فصلوں کی پیداوار میں مجموعی طور پر 5 سے 6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
- اسی طرح قومی ادارہ برائے زرعی توسیعی انتظام (منیج)، حیدرآباد نے نومبر 2017 میں سوائل ہیلتھ اینڈ فرٹیلٹی اسکیم کے اثرات کا جائزہ لیا۔ رپورٹ کے مطابق تقریباً 62.8 فیصد کسان سوائل ہیلتھ کارڈ کی سفارشات کے مطابق کھاد استعمال کرتے ہیں۔ کھاد کے کم استعمال کی وجہ سے فی ایکڑ لاگت میں 4 سے 10 فیصد تک کمی آئی، جبکہ زیادہ تر فصلوں کی پیداوار میں معتدل اضافہ دیکھنے میں آیا۔ مجموعی طور پر دھان کاشت کرنے والے کسانوں نے یوریا کے استعمال میں 9 فیصد اور ڈائی امونیم فاسفیٹ (ڈی اے پی)/سنگل سپر فاسفیٹ کے استعمال میں 7 فیصد کمی کی، جبکہ پوٹاش کے استعمال میں 20 فیصد اضافہ کیا۔
- رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ خاص طور پر دھان اور کپاس کی فصلوں میں یوریا اور ڈی اے پی کے استعمال میں نمایاں کمی کے نتیجے میں فی یونٹ رقبہ کاشت کی لاگت میں خاطر خواہ کمی واقع ہوئی۔
اسکے علاوہ، نیتی آیوگ نے غذائی اجزاء پر مبنی سبسڈی (این بی ایس) اسکیم کا جائزہ لیا ہے۔ اس مطالعے میں کہا گیا ہے کہ اس اسکیم میں کئی بنیادی مضبوطیاں موجود ہیں، جن میں غذائی اجزاء سے منسلک سبسڈی کے ذریعے متوازن کھادوں کے استعمال کو فروغ دینا، اسکیم کا دائرہ کار بڑھا کر 28 اقسام کی کھادوں تک توسیع دینا، اور یوریا کے مقابلے میں نسبتاً کم سبسڈی کی ضرورت شامل ہے۔مطالعے میں یہ بھی نشاندہی کی گئی ہے کہ اسکیم کی مؤثریت کو مزید بہتر بنانے کے لیے بعض پہلوؤں پر توجہ دینے کی گنجائش موجود ہے، جن میں یوریا کو بھی این بی ایس کے دائرۂ کار میں شامل کرنا، عملی اور انتظامی طریقۂ کار کو مزید آسان بنانا، درآمدات پر انحصار کم کرنا، اور چھوٹے و حاشیے کے کسانوں کے لیے کھادوں کو مزید قابلِ استطاعت بنانا شامل ہیں۔
لوک سبھا میں کیمیکلز اور کھادوں کے مرکزی وزیر جناب جگت پرکاش نڈا نےیہ معلومات آج ایک سوال کے تحریری جواب میں فراہم کیں۔
**********
(ش ح – ع و - م الف)
U.No:530
(रिलीज़ आईडी: 2288975)
आगंतुक पटल : 12