امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

مملکت قطر کے امیرکے والدمحترم شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پرتعزیت کے اظہار کے طور پر یک روزہ سرکاری سوگ کااعلان

प्रविष्टि तिथि: 12 JUL 2026 10:39PM by PIB Delhi

مملکت قطر کے امیر کے والدمحترم شیخ حمد بن خلیفہ آل  ثانی 12 جولائی 2026 کو اس دارفانی سے کوچ کرگئے۔مرحوم رہنما کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے حکومت ہند نے فیصلہ کیا ہے کہ 13 جولائی 2026 (پیر) کو پورے ملک میں ایک روزہ سرکاری سوگ منایا جائے گا۔

سوگ کے دن پورے ہندوستان میں ان تمام عمارتوں پر قومی پرچم نصف سرنگوں  رہے گا ،جہاں پرچم باقاعدگی سے لہرایا جاتا ہے اور اس دن کوئی سرکاری تفریحی تقریب منعقد نہیں ہوگی۔

***

ش ح۔م ع ن۔ ش ب ن

U.No.-9867


(रिलीज़ आईडी: 2283993) आगंतुक पटल : 32
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Assamese , Bengali , Punjabi , Gujarati