یو پی ایس سی
حکومت ہندکے مختلف عہدوں پر براہِ راست بھرتی
प्रविष्टि तिथि:
11 JUL 2026 3:43PM by PIB Delhi
یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) نے حکومت ہند کے مختلف عہدوں پر براہِ راست بھرتی کے لیے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔
2۔ تفصیلی اشتہار نمبر08/2026 اور امیدواروں کے لیے ہدایات کمیشن کی ویب سائٹ https://upsc.gov.in.پر اپ لوڈ کر دی گئی ہیں۔ دلچسپی رکھنے والے امیدوار آن لائن بھرتی درخواست پورٹل https://upsconline.nic.in/ora/کے ذریعے درخواست دے سکتے ہیں۔ درخواستیں 11جولائی 2026 سے 31 جولائی 2026 تک جمع کرائی جا سکتی ہیں۔
3۔ امیدواروں سے گزارش ہے کہ وہ اس میں درج تفصیلی ہدایات پر عمل کریں۔
****
ش ح۔ اع خ۔اش ق
U. No. 9832
(रिलीज़ आईडी: 2283656)
आगंतुक पटल : 7