نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدر جمہوریہ جناب سی پی رادھا کرشنن 11 جولائی کو بہار کا دورہ کریں گے
प्रविष्टि तिथि:
10 JUL 2026 3:54PM by PIB Delhi
نائب صدر جمہوریہ ہند جناب سی پی رادھا کرشنن 11 جولائی 2026 کو بہار کے شہر گیا کا دورہ کریں گے۔
اس دورے کے دوران نائب صدر جمہوریہ بہار انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن اینڈ رورل ڈیولپمنٹ (بی آئی پی اے آر ڈی) گیا ، بہار میں بہار قانون ساز اسمبلی کے اراکین کے لیے منعقدہ تربیتی پروگرام کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
*************
ش ح ۔ ش ب۔ م الف
U. No.9797
(रिलीज़ आईडी: 2283310)
आगंतुक पटल : 15