وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نےسنسکرت سبھاشیتم کا اشتراک کرتے ہوئے دنیا کی متنوع ثقافتوں کا احترام کرنے پر زور دیا
प्रविष्टि तिथि:
29 JUN 2026 10:43AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سنسکرت سبھاشیتم کا اشتراک کیا:
“देशाचारान् समयाञ्जातिधर्मान् बुभूषते यस्तु परावरज्ञः।
स तत्र तत्राधिगतः सदैव महाजनस्याधिपत्यं करोति॥"
سبھاشیتم اس بات کی ناشندہی کرتاہے کہ دنیا کی متنوع ثقافتوں کا احترام لوگوں کے درمیان اعتماد اور تعاون کے احساس کو فروغ دیتا ہے، اور باہمی افہام و تفہیم اور بھائی چارے کو مضبوط کرتا ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا۔
دنیا کی متنوع ثقافتوں کا احترام لوگوں کے درمیان اعتماد اور تعاون کو فروغ دیتا ہے، باہمی افہام و تفہیم اور یکجہتی کو مضبوط کرتا ہے۔
देशाचारान् समयाञ्जातिधर्मान् बुभूषते यस्तु परावरज्ञः।
स तत्र तत्राधिगतः सदैव महाजनस्याधिपत्यं करोति॥
***************
(ش ح۔ع و۔م ش)
U:9283
(रिलीज़ आईडी: 2278763)
आगंतुक पटल : 8
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
Bengali
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam