یو پی ایس سی
حکومتِ ہند میں مختلف عہدوں پر براہِ راست بھرتی
प्रविष्टि तिथि:
27 JUN 2026 10:43AM by PIB Delhi
یو پی ایس سی نے حکومت ہند میں مختلف عہدوں پر براہ راست بھرتی کے لیے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔
2. تفصیلی اشتہار نمبر ۔ 07/2026، امیدواروں کو دی گئی ہدایات کے ساتھ کمیشن کی ویب سائٹ https://upsc.gov.in پر اپ لوڈ کیا گیا ہے۔ دلچسپی رکھنے والے امیدوار آن لائن بھرتی کی درخواست کے پورٹل https://upsconline.nic.in/ora/کے ذریعے 27 جون 2026 سے 17 جولائی 2026 تک درخواست دے سکتے ہیں ۔
- امیدواروں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اس میں مذکور تفصیلی ہدایات پر عمل کریں۔
***
ش ح۔ ش ا ر۔ ول
Uno-9233
(रिलीज़ आईडी: 2278353)
आगंतुक पटल : 17