راجیہ سبھا سکریٹیریٹ
azadi ka amrit mahotsav

راجیہ سبھا کے چیئرمین جناب سی پی رادھا کرشنن نے جناب نیرج ڈانگی کو حلف دلایا

प्रविष्टि तिथि: 22 JUN 2026 6:13PM by PIB Delhi

عزت مآب چیئرمین راجیہ سبھا جناب  سی پی رادھا کرشنن نے آج پارلیمنٹ ہاؤس میں ریاست راجستھان کی نمائندگی کرنے والے دوبارہ منتخب رکن جناب نیرج ڈانگی کو حلف دلایا ۔  جناب  نیرج ڈانگی نے ہندی میں حلف لیا ۔

اس موقع پر ڈپٹی چیئرمین راجیہ سبھاجناب ہری ونش،پارلیمانی امور اور اقلیتی امور کے وزیرجناب کرن رجیجو،قائد ایوان راجیہ سبھا اور وزیر صحت اور خاندانی بہبوداور کیمیکل اور کھادجناب جگت پرکاش نڈا،راجیہ سبھا رکن جناب جے رام رمیش،راجیہ سبھا کے سکریٹری جنرل جناب پی سی مودی اور سکریٹریٹ کے دیگر سینئر افسران بھی موجود تھے۔

********

ش ح۔م ح۔ج ا

U. No. 9053


(रिलीज़ आईडी: 2276772) आगंतुक पटल : 10
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Tamil , Malayalam