وزیراعظم کا دفتر
نئی دہلی کے سیوا تیرتھ میں یوگا سیشن کے انعقاد کے ساتھ عالمی یوم یوگا کا جشن منایا گیا
प्रविष्टि तिथि:
21 JUN 2026 3:51PM by PIB Delhi
عالمی یوم یوگا کے موقع پر آج نئی دہلی کے سیوا تیرتھ میں ایک یوگا سیشن کا انعقاد کیا گیا۔
وزیر اعظم کے دفتر، کابینہ سکریٹریٹ اور نیشنل سکیورٹی کونسل کی سکریٹریٹ (این ایس سی ایس) کے افسران نے اس یوگا سیشن میں شرکت کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرایک پوسٹ میں بتایا؛
”آج، عالمی یوم یوگا پر ، سیوا تیرتھ میں ایک یوگا سیشن منعقد ہوا، جس میں وزیر اعظم کے دفتر، کابینہ سکریٹریٹ اور این ایس سی ایس کے افسران نے پورے جوش و جذبے کے ساتھ حصہ لیا۔“
**********
ش ح۔ م ش ع۔ ج
Uno- 8997
(रिलीज़ आईडी: 2276289)
आगंतुक पटल : 11