پوسٹ کرنے کی تاریخ:
18 JUN 2026 9:23AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ سچائی کا دولت سے بھی اعلی مقام ہے،بے لوث خدمت شہرت سے بالا تر ہے، علم مسلسل عمل کے بعد اور حکمت، عمل کے بعد حاصل ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدار انفرادی کردار کی تشکیل اور اجتماعی ترقی میں اہم رول ادا کرتی ہیں۔
وزیر اعظم نے سنسکرت سبھاشیتم مشترک کیا۔
“सत्यानुसारिणी लक्ष्मीः कीर्तिस्त्यागानुसारिणी।
अभ्याससारिणी विद्या बुद्धिः कर्मानुसारिणी।।” ۔
وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا۔
********
ش ح۔ش ب۔ رض
U-8794