وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

جموں و کشمیر کے وزیر اعلی نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 11 JUN 2026 6:08PM by PIB Delhi

جموں و کشمیر کے وزیر اعلی جناب عمر عبداللہ نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔

وزیر اعظم  کے دفترنے ایکس پر پوسٹ کیا :

‘‘جموں و کشمیر کے وزیر اعلی جناب عمر عبد اللہ نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ۔

@’’CM_JnK

****

ش ح۔ ک ا۔ ش ب ن

U.NO.8294


(ریلیز آئی ڈی: 2271788) وزیٹر کاؤنٹر : 53