صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ ہند نے بہادری ایوارڈس پیش کیے

प्रविष्टि तिथि: 08 JUN 2026 7:36PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج (8 جون 2026 کو)راشٹرپتی بھون  میں منعقدہ دفاعی تقریب اعزازات-2026 (مرحلہ- I)کے دوران  بہادری ایوارڈس پیش کیے۔

اس موقع پر موجود معززین میں نائب صدر جمہوریہ ہند، وزیر اعظم ہند اور دفاع کے وزیر مملکت بھی شامل تھے۔

ایوارڈ یافتگان کی تعریفی اسناد اور تقریب کی تصاویر منسلک ہیں۔


**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:8132


(रिलीज़ आईडी: 2270445) आगंतुक पटल : 9
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Marathi , Gujarati , Malayalam