قانون اور انصاف کی وزارت
صدر جمہوریہ نےبامبے ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججوں کی کل وقتی ججوں کے طور پر تقرری کی
प्रविष्टि तिथि:
06 JUN 2026 1:27PM by PIB Delhi
ہندوستان کے آئین کے ذریعہ دیئے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ، صدر جمہوریہ ہند ، بھارتی چیف جسٹس سے مشاورت کے بعد ، مندرجہ ذیل ایڈیشنل ججوں کوبامبے ہائی کورٹ کے کل وقتی ججوں کے طور پر مقرر ہونے پر مسرت کا اظہار کرتی ہیں:
|
نمبر شمار
|
ایڈیشنل جج کا نام
|
تفصیلات
|
-
|
محترمہ نویدیتا پرکاش مہتا
|
بامبے ہائی کورٹ کے ججوں کی حیثیت سے تقرری۔
|
-
|
پرفل سریندر کمار کھبلکر
|
-
|
اشون دامودر بھوبے
|
-
|
روہت واسودیو جوشی
|
-
|
ادویت مہندر سیٹھنا
|
-
|
پروین شیشراؤ پاٹل
|
(جگن ناتھ سری نواسن)
حکومت ہند کے جوائنٹ سکریٹری
ٹیلیفون:2338 3037
***
ش ح-ا ع خ ۔ر ا
U-No- 8061
(रिलीज़ आईडी: 2269792)
आगंतुक पटल : 9