قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ نے جسٹس میناکشی مدن رائے کو پٹنہ ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقرر کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 02 JUN 2026 7:03PM by PIB Delhi

ہندوستان کے آئین میں دیئے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ، ہندوستان کے چیف جسٹس کی مشاورت سے ، صدر جمہوریہ نے سکم ہائی کورٹ کی جج محترمہ جسٹس میناکشی مدن رائے کو 04.06.2026 کو جناب جسٹس سنگم کمار ساہو کی سبکدوشی کے نتیجے میں 05.06.2026 سے پٹنہ ہائی کورٹ کی چیف جسٹس مقرر کیا ہے ۔

)جگن ناتھ سری نواسن(

جوائنٹ سیکرٹری ، حکومت ہند

ٹیلی فون: 2338 3037

*******

(ش ح۔ ا س ۔ ت ح)

U.No.: 7880


(ریلیز آئی ڈی: 2268146) وزیٹر کاؤنٹر : 10