وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے حقیقی علم کی انقلابی قوت کو اُجاگر کرنے والے  سنسکرت سُبھاشِتَم کا اشتراک کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 26 MAY 2026 9:20AM by PIB Delhi

وزیر اعظم نے نے کہا کہ حقیقی علم قوم، معاشرے اور پوری انسانیت کی فلاح کا راستہ ہموار کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ضروری ہے کہ ہمارا علم اور ہمارے افعال پوری انسانیت کے لیے باعثِ تحریک بنیں۔

وزیراعظم نے ایک سنسکرت سُبھاشِتَم کا بھی اشتراک کیا۔

आत्मा शुद्धः सदा नित्यः सुखरूपः स्वयम्प्रभः।

अज्ञानान्मलिनो भाति ज्ञानाच्छुद्धो भवत्ययम्‌।।

اس سُبھاشِتَم میں بیان کیا گیا ہے کہ آتما اپنی فطرت کے اعتبار سے ہمیشہ پاک، ازلی، مسرت بخش اور منبع نور ہے۔ تاہم، جہالت کے باعث وہ نجس دکھائی دیتا ہے، جبکہ حقیقی علم کے ذریعے وہ دوبارہ اپنی پاکیزگی کو بحال کردیتاہے۔

وزیراعظم نے ایکس پر لکھا؛

“حقیقی علم ملک، معاشرے اور پوری انسانیت کی فلاح و بہبود کی راہ ہموار کرتا ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ ہمارا علم اور ہمارے افعال  پوری انسانیت کے لیے باعثِ تحریک بنیں۔

आत्मा शुद्धः सदा नित्यः सुखरूपः स्वयम्प्रभः।

अज्ञानान्मलिनो भाति ज्ञानाच्छुद्धो भवत्ययम्‌।।

******

(ش ح ۔ ع و۔ت ا(

U.No.7539


(ریلیز آئی ڈی: 2265262) وزیٹر کاؤنٹر : 12