وزیراعظم کا دفتر
اڈیشہ کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
25 MAY 2026 6:02PM by PIB Delhi
اڈیشہ کے وزیر اعلیٰ جناب موہن چرن ماجھی نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
"اڈیشہ کے وزیر اعلیٰ جناب @MohanMOdisha نے وزیر اعظم جناب @narendramodiسے ملاقات کی۔
@CMO_Odisha"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا ک۔ن م۔
U-7518
(ریلیز آئی ڈی: 2265058)
وزیٹر کاؤنٹر : 15