کامرس اور صنعت کی وزارتہ
azadi ka amrit mahotsav

اپریل 2026 کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں کا اشاریہ (بنیادی سال: 2011-12=100)

प्रविष्टि तिथि: 20 MAY 2026 5:00PM by PIB Delhi

آٹھ بنیادی صنعتوں (آئی سی آئی) کے مشترکہ انڈیکس میں اپریل 2025 کے انڈیکس کے مقابلے اپریل 2026 میں 1.7 فیصد (عارضی) اضافہ ہوا۔ سیمنٹ، اسٹیل اور بجلی کی پیداوار میں اپریل 2026 کے دوران مثبت اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سالانہ اشاریہ جات، ماہانہ اشاریہ جات اور شرح نمو کی تفصیلات ضمیمہ I اور ضمیمہ II میں فراہم کی گئی ہیں۔

آئی سی آئی آٹھ بنیادی صنعتوں کی پیداوار کی مشترکہ اور انفرادی کارکردگی کی پیمائش کرتا ہے، جن میں کوئلہ، خام تیل، قدرتی گیس، ریفائنری مصنوعات، کھاد، اسٹیل، سیمنٹ اور بجلی شامل ہیں۔ آٹھ بنیادی صنعتیں صنعتی پیداوار کے اشاریہ (آئی آئی پی) میں شامل اشیا کے وزن کا 40.27 فیصد حصہ رکھتی ہیں۔

مارچ 2026 کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں کے اشاریہ کی حتمی شرح نمو 1.2 فیصد رہی۔ اپریل تا مارچ 2025-26 کے دوران آئی سی آئی کی مجموعی شرح نمو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 2.7 فیصد رہی۔

آٹھ بنیادی صنعتوں کے اشاریہ کا خلاصہ درج ذیل ہے:

کوئلہ کوئلے کی پیداوار (وزن: 10.33 فیصد) اپریل 2025 کے مقابلے اپریل 2026 میں 8.7 فیصد کم ہوئی۔ اپریل تا مارچ 2025-26 کے دوران اس کا مجموعی انڈیکس گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 0.5 فیصد کم رہا۔

خام تیل خام تیل کی پیداوار (وزن: 8.98 فیصد) اپریل 2025 کے مقابلے اپریل 2026 میں 3.9 فیصد کم ہوئی۔ اپریل تا مارچ 2025-26 کے دوران اس کا مجموعی انڈیکس گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 2.8 فیصد کم رہا۔

قدرتی گیس قدرتی گیس کی پیداوار (وزن: 6.88 فیصد) اپریل 2025 کے مقابلے اپریل 2026 میں 4.3 فیصد کم ہوئی۔ اپریل تا مارچ 2025-26 کے دوران اس کا مجموعی انڈیکس گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 2.8 فیصد کم رہا۔

پیٹرولیم ریفائنری مصنوعات پیٹرولیم ریفائنری مصنوعات کی پیداوار (وزن: 28.04 فیصد) اپریل 2025 کے مقابلے اپریل 2026 میں 0.5 فیصد کم ہوئی۔ اپریل تا مارچ 2025-26 کے دوران اس کا مجموعی انڈیکس گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 0.1 فیصد کم رہا۔

کھاد کھاد کی پیداوار (وزن: 2.63 فیصد) اپریل 2025 کے مقابلے اپریل 2026 میں 8.6 فیصد کم ہوئی۔ اپریل تا مارچ 2025-26 کے دوران اس کا مجموعی انڈیکس گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 0.1 فیصد کم رہا۔

اسٹیل اسٹیل کی پیداوار (وزن: 17.92 فیصد) اپریل 2025 کے مقابلے اپریل 2026 میں 6.2 فیصد بڑھی۔ اپریل تا مارچ 2025-26 کے دوران اس کے مجموعی انڈیکس میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 9.5 فیصد اضافہ ہوا۔

سیمنٹ سیمنٹ کی پیداوار (وزن: 5.37 فیصد) اپریل 2025 کے مقابلے اپریل 2026 میں 9.4 فیصد اضافہ ہوا۔ اپریل تا مارچ 2025-26 کے دوران اس کے مجموعی انڈیکس میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 8.7 فیصد اضافہ ہوا۔

بجلی بجلی کی پیداوار (وزن: 19.85 فیصد) اپریل 2025 کے مقابلے اپریل 2026 میں 4.1 فیصد اضافہ ہوا۔ اپریل تا مارچ 2025-26 کے دوران اس کے مجموعی انڈیکس میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 1.0 فیصد اضافہ ہوا۔

نوٹ 1: مارچ 2026 کے اعداد و شمار حتمی ہیں، جبکہ اپریل 2026 کے اعداد و شمار عارضی ہیں۔ بنیادی صنعتوں کے انڈیکس نمبروں کو ماخذ ایجنسیوں کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق نظرِ ثانی اور حتمی شکل دی جاتی ہے۔

نوٹ 2: اپریل 2014 سے قابلِ تجدید ذرائع سے بجلی کی پیداوار کے اعداد و شمار بھی شامل کیے جا رہے ہیں۔

نوٹ 3: اوپر بیان کردہ صنعتوں کے لحاظ سے وزن، انفرادی صنعتوں کے وہ وزن ہیں جو آئی آئی پی سے حاصل کیے گئے ہیں، اور پرو ریٹا بنیاد پر 100 کے مساوی آئی سی آئی کے مشترکہ وزن تک پہنچتے ہیں۔

نوٹ 4: مارچ 2019 سے تیار شدہ اسٹیل کی تیاری میں ’کولڈ رولڈ (سی آر) کوئلز‘ کے تحت ہاٹ رولڈ پکلڈ اینڈ آئلڈ (ایچ آر پی او) نامی نئی اسٹیل مصنوعات کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

نوٹ 5: مئی 2026 کے لیے انڈیکس کا اجرا پیر، 22 جون 2026 کو کیا جائے گا۔

ضمیمہ  I

آٹھ بنیادی صنعتوں کی کارکردگی

سالانہ اشاریہ اور شرح نمو

سال : 2011-12= 100

انڈیکس

سیکٹر

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی انڈیکس

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

103.2

99.4

85.6

107.2

96.7

107.9

107.5

104.0

103.8

2013-14

104.2

99.2

74.5

108.6

98.1

115.8

111.5

110.3

106.5

2014-15

112.6

98.4

70.5

108.8

99.4

121.7

118.1

126.6

111.7

2015-16

118.0

97.0

67.2

114.1

106.4

120.2

123.5

133.8

115.1

2016-17

121.8

94.5

66.5

119.7

106.6

133.1

122.0

141.6

120.5

2017-18

124.9

93.7

68.4

125.2

106.6

140.5

129.7

149.2

125.7

2018-19

134.1

89.8

69.0

129.1

107.0

147.7

147.0

156.9

131.2

20-2019

133.6

84.5

65.1

129.4

109.8

152.6

145.7

158.4

131.6

21-2020

131.1

80.1

59.8

114.9

111.6

139.4

130.0

157.6

123.2

22-2021

142.3

77.9

71.3

125.1

112.4

163.0

156.9

170.1

136.1

2022-23

163.5

76.6

72.4

131.2

125.1

178.1

170.6

185.2

146.7

2023-24

182.7

77.1

76.8

135.9

129.8

200.4

185.7

198.3

157.8

2024-25

192.0

75.4

75.9

139.7

133.5

214.1

197.4

208.6

164.9

2025-26

191.1

73.3

73.8

139.6

133.4

234.5

214.6

210.7

169.4

شرح نمو (سال و سال کی بنیاد پر ،فیصد میں)

سیکٹر

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

سٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی نمو

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

3.2

-0.6

-14.4

7.2

-3.3

7.9

7.5

4.0

3.8

2013-14

1.0

-0.2

-12.9

1.4

1.5

7.3

3.7

6.1

2.6

2014-15

8.0

-0.9

-5.3

0.2

1.3

5.1

5.9

14.8

4.9

2015-16

4.8

-1.4

-4.7

4.9

7.0

-1.3

4.6

5.7

3.0

2016-17

3.2

-2.5

-1.0

4.9

0.2

10.7

-1.2

5.8

4.8

2017-18

2.6

-0.9

2.9

4.6

0.03

5.6

6.3

5.3

4.3

2018-19

7.4

-4.1

0.8

3.1

0.3

5.1

13.3

5.2

4.4

20-2019

-0.4

-5.9

-5.6

0.2

2.7

3.4

-0.9

0.9

0.4

21-2020

-1.9

-5.2

-8.2

-11.2

1.7

-8.7

-10.8

-0.5

-6.4

22-2021

8.5

-2.6

19.2

8.9

0.7

16.9

20.8

8.0

10.4

2022-23

14.8

-1.7

1.6

4.8

11.3

9.3

8.7

8.9

7.8

2023-24

11.8

0.6

6.1

3.6

3.7

12.5

8.9

7.1

7.6

2024-25

5.1

-2.2

-1.2

2.8

2.9

6.8

6.3

5.2

4.5

2025-26

-0.5

-2.8

-2.8

-0.1

-0.1

9.5

8.7

1.0

2.7

سال بہ سال (وائی او وائی )کا حساب پچھلے سال کے اسی مالی سال سے کیا جاتا ہے۔

ضمیمہ II

آٹھ بنیادی صنعتوں کی کارکردگی

ماہانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیادی سال: 2011-12=100

انڈیکس (اشاریہ نمبر)

سیکٹر

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی انڈیکس (اشاریہ نمبر)

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

25 اپریل

179.3

74.2

74.1

131.7

112.9

219.2

204.5

215.7

163.3

25 مئی

189.8

76.5

75.9

143.3

127.9

225.3

209.0

218.5

170.2

25 جون

173.7

73.5

73.7

138.6

132.4

223.8

214.7

220.1

167.3

25 جولائی

143.0

75.6

75.5

141.7

141.6

239.1

194.8

228.4

168.9

اگست-25

153.9

77.5

75.7

138.0

143.8

234.6

186.9

221.1

166.5

25 ستمبر

150.0

71.1

72.9

129.2

137.0

231.0

187.7

213.3

160.5

25 اکتوبر

170.1

73.7

75.3

141.7

147.0

225.5

196.9

193.4

162.3

نومبر-25

203.8

71.5

73.8

137.1

143.8

227.2

202.8

181.3

162.4

دسمبر-25

222.8

73.5

74.7

147.6

145.5

244.1

240.8

204.9

177.3

جنوری 26

236.9

73.4

74.2

147.2

144.2

254.3

244.6

212.1

182.0

فروری-26

220.5

66.1

66.5

132.2

129.2

233.2

234.3

198.4

167.5

مارچ-26

249.7

73.0

73.6

147.4

95.7

257.2

257.7

221.3

185.1

26 اپریل*

163.7

71.3

70.9

131.1

103.2

232.8

223.7

224.6

166.0

* عارضی

شرح نمو (سال و سال کی بنیاد پر، فیصد میں)

سیکٹر

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

سٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی نمو

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

25 اپریل

3.5

-2.8

-0.9

-4.5

-4.2

4.4

6.3

1.7

1.0

25 مئی

2.8

-1.8

-3.6

1.1

-5.9

7.4

9.7

-4.7

1.2

25 جون

-6.8

-1.2

-2.8

3.4

-1.2

9.7

8.2

-1.2

2.2

25 جولائی

-12.3

-1.3

-3.2

-1.1

2.0

16.6

11.6

3.7

3.7

اگست-25

11.4

2.4

-2.2

3.0

4.6

13.6

5.4

4.1

6.5

25 ستمبر

-1.2

-1.3

-3.8

-3.7

1.6

14.4

5.0

3.1

3.3

25 اکتوبر

-8.5

-1.2

-5.0

4.6

7.4

5.9

5.2

-6.9

-0.1

نومبر-25

2.1

-3.2

-2.5

-0.9

5.6

6.7

14.6

-1.5

2.1

دسمبر-25

3.6

-5.6

-4.4

-1.0

4.1

10.1

13.7

6.3

4.7

جنوری 26

3.1

-5.8

-5.0

0.0

3.7

11.5

11.3

5.2

4.7

فروری-26

2.3

-5.2

-5.0

-1.0

3.4

7.6

8.9

2.3

2.8

مارچ-26

-4.0

-5.7

6.4

0.1

-24.6

7.7

4.7

0.8

1.2

26 اپریل*

-8.7

-3.9

-4.3

-0.5

-8.6

6.2

9.4

4.1

1.7

* عارضی۔

سال بہ سال (وائی او وائی )کا حساب گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں کیا جاتا ہے۔

 

***

 

UR-7331

(ش ح۔اس ک  )


(रिलीज़ आईडी: 2263477) आगंतुक पटल : 38
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Tamil , English , हिन्दी , Bengali , Gujarati , Kannada