لوک سبھا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

ایوان زیریں-لوک سبھا کے اسپیکر نے ڈاکٹر نیلم سنجیوا ریڈی کو ان کےیومِ پیدائش پر  گلہائے عقیدت پیش کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 19 MAY 2026 1:48PM by PIB Delhi

ایوان  زیریں -لوک سبھا کے اسپیکر جناب اوم برلا نے آج سابق صدرہند اور سابق اسپیکر لوک سبھا  ڈاکٹر نیلم سنجیوا ریڈی  کے یومِ پیدائش کے موقع پر سنسد بھون کے مرکزی ہال میں ان  کی تصویر  گلہائے  عقیدت پیش کی۔

اس موقع پر اراکین پارلیمنٹ، سابق اراکین پارلیامنٹ ور دیگر معزز شخصیات نے بھی  آنجہانی رہنما کی تصویر  گلہائے  عقیدت پیش کی۔

ایوان زیریں -لوک سبھا کے سکریٹری جنرل جناب اتپل کمار سنگھ اور ایوان بالا- راجیہ سبھا کے سکریٹری جنرل جناب پی سی موڈی نے بھی ڈاکٹر ریڈی کو خراج عقیدت پیش کیا۔

لوک سبھا سکریٹریٹ کی جانب سے ہندی اور انگریزی میں تیار کردہ ڈاکٹر نیلم سنجیو ریڈی کی شخصیت پر مشتمل ایک کتابچہ معزز شخصیات کو پیش کیا گیا۔

 

********

ش ح- ظ الف- ج

UR-7251


(ریلیز آئی ڈی: 2262756) وزیٹر کاؤنٹر : 6