صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہندنے نیلم سنجیو ریڈی کی یوم پیدائش پر انہیں گلہائے عقیدت نذر کئے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
19 MAY 2026 1:03PM by PIB Delhi
صدرجمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج (19 مئی 2026) راشٹرپتی بھون میں بھارت کے سابق صدر جناب نیلم سنجیو ریڈی کو ان کی یوم پیدائش پر گلہائے عقیدت نذر کئے۔

********
ش ح ۔ ع و ۔ م الف
U NO-7248
(ریلیز آئی ڈی: 2262705)
وزیٹر کاؤنٹر : 8