صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدرجمہوریہ ٔ ہندنے فخرالدین علی احمد کو ان کے یوم پیدائش پر گل ہائے عقیدت پیش کئے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
13 MAY 2026 11:47AM by PIB Delhi
صدر جمہوریۂ ہند ، محترمہ دروپدی مرمو نے آج (13 مئی 2026) کو راشٹرپتی بھون میں ہندوستان کے سابق صدر جمہوریہ جناب فخر الدین علی احمد کو ان کے یوم پیدائش پرگل پوشی کرکے خراج عقیدت پیش کیا ۔

*****
ش ح۔ م ح ۔ ش ب ن
U. No-7005
(ریلیز آئی ڈی: 2260540)
وزیٹر کاؤنٹر : 7