صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدرجمہوریہ ہند نے گیانی زیل سنگھ کی سالگرہ پرگلہائے عقیدت پیش کیے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
05 MAY 2026 11:10AM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند ، محترمہ دروپدی مرمو نے آج (5 مئی 2026) راشٹرپتی بھون میں سابق صدر جمہوریہ ہند گیانی زیل سنگھ کے یوم پیدائش پر انہیں گلہائے عقیدت نذر کیے۔
***
ش ح۔م ش ع ۔ ش ا
U NO: 6640
(ریلیز آئی ڈی: 2257957)
وزیٹر کاؤنٹر : 50
یہ ریلیز پڑھیں:
Assamese
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Bengali-TR
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Telugu
,
Kannada