وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

ہریانہ کے گورنر کی وزیر اعظم سے ملاقات

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 02 MAY 2026 12:46PM by PIB Delhi

ہریانہ کے گورنر پروفیسر آشم کمار گھوش نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:

’’ہریانہ کے گورنر پروفیسر آشم کمار گھوش نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی@narendramodi سے ملاقات کی۔‘‘

 


***

(ش ح –ا ب ن)

U.No:6567


(ریلیز آئی ڈی: 2257471) وزیٹر کاؤنٹر : 21