امور داخلہ کی وزارت
مرکزی وزیرِ داخلہ اور وزیرِ تعاون جناب امت شاہ نے احمد آباد میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں اپنا ووٹ ڈالا
جناب امت شاہ نے تمام ووٹروں سے اپیل کی کہ وہ بڑی تعداد میں ووٹ ڈال کر جمہوریت کے اس تہوار میں بھرپور حصہ لیں
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
26 APR 2026 1:22PM by PIB Delhi
مرکزی وزیرِ داخلہ اور وزیرِ تعاون جناب امت شاہ نے احمد آباد میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں اپنا ووٹ ڈالا۔
ایکس پلیٹ فارم پر ایک پیغام میں مرکزی وزیرِ داخلہ اور وزیرِ تعاون جناب امت شاہ نے کہا کہ آج میں نے احمد آباد میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں اپنا ووٹ ڈالا۔ انہوں نے تمام ووٹروں سے اپیل کی کہ وہ بڑی تعداد میں ووٹ ڈال کر جمہوریت کے اس تہوار میں بھرپور حصہ لیں۔
******
ش ح۔ ش ا ر۔ ول
Uno-6311
(ریلیز آئی ڈی: 2255668)
وزیٹر کاؤنٹر : 10