وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے آندھرا پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ جناب پون کلیان سے بات چیت کی؛ ان کی خیرو عافیت دریافت کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 19 APR 2026 10:55AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ پون کلیان سے بات چیت کی اور ان کی خیرو عافیت دریافت کی۔

وزیر اعظم نے کہا کہ جناب پون کلیان غیرمعمولی طور پر بہادر ہیں، انہوں نے اعتماد ظاہر کیا کہ وہ بہت جلد صحتیاب ہو جائیں گے۔ جناب مودی نے ان کی اچھی صحت کے لیے بھی دعا کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا؛

’’آندھرا پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ جناب پون کلیان گارو سے بات چیت کی اور ان کی خیرو عافیت دریافت کی۔ وہ غیر معمولی طور پر بہادر ہیں اور مجھے یقین ہے کہ وہ بہت جلد صحتیاب ہوجائیں گے۔ ان کی اچھی صحت کے لیے دعا گو ہوں۔

@PawanKalyan ‘‘


****

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:6036


(ریلیز آئی ڈی: 2253511) وزیٹر کاؤنٹر : 11