وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے پارلیمنٹ کمپلیکس میں ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
14 APR 2026 11:33AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج صبح پارلیمنٹ کمپلیکس میں ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کیا۔
وزیر اعظم نے 'ایکس' پر لکھا؛
"آج صبح پارلیمنٹ کمپلیکس میں ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کیا۔"
*********
(ش ح۔ ک ح ۔ ر ض)
UR-5805
(ریلیز آئی ڈی: 2251821)
وزیٹر کاؤنٹر : 7