امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

آپ کی پیشہ ورانہ مہارت اور ہمت نے ملک کی ترقی کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے


امور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے  سمندر سے  متعلق قومی دن  پر مبارکباد پیش کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 05 APR 2026 12:57PM by PIB Delhi

امور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے  سمندرسے متعلق قومی دن  کے موقع پر ہندوستان کے سمندری شعبے کے اہلکاروں کو مبارکباد پیش کی۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں ، جناب امت شاہ نے کہا ، ’’سمندرسے متعلق قومی  دن پر ہندوستان کے سمندری شعبے کے اہلکاروں کو مبارکباد ۔  آپ کی پیشہ ورانہ مہارت اور ہمت نے ملک کی ترقی کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے ، چاہے وہ امن کے وقت میں ہو یا مشکل وقت میں ۔  قوم آپ کے عزم کو سلام پیش کرتی ہے۔ ‘‘

 

 

******

ش ح۔ ف ا ۔ م ر

U-NO. 5406


(ریلیز آئی ڈی: 2249124) وزیٹر کاؤنٹر : 13