وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 02 APR 2026 1:24PM by PIB Delhi

ہریانہ کے وزیر اعلیٰ جناب نائب سینی نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’ہریانہ کے وزیر اعلیٰ جناب NayabSainiBJP@ نے وزیر اعظم narendramodi@ کے ساتھ ملاقات کی۔‘‘

cmohry@

 

............................................

) ش ح-م ح-ر ض)

U.No. 5299

 


(ریلیز آئی ڈی: 2248261) وزیٹر کاؤنٹر : 11