وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

مغربی بنگال کے گورنر کی وزیر اعظم سے ملاقات

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 02 APR 2026 1:16PM by PIB Delhi

مغربی بنگال کے گورنر جناب آر این روی نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

‘‘مغربی بنگال کے گورنر جناب آر این روی نے وزیر اعظم  narendramodi @سے ملاقات کی۔’’

 

*****

 

UR-5298

(ش ح-ظ الف-ع د)

 


(ریلیز آئی ڈی: 2248260) وزیٹر کاؤنٹر : 10