وزیراعظم کا دفتر
راجستھان کے وزیر اعلیٰ کی وزیر اعظم سے ملاقات
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
25 MAR 2026 12:52PM by PIB Delhi
راجستھان کے وزیر اعلیٰ جناب بھجن لال شرما نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایک‘ ایکس’ پوسٹ میں کہا ؛
‘‘راجستھان کے وزیر اعلیٰ جناب @BhajanlalBjpنے آج وزیر اعظم @narendramodiکے ساتھ میٹنگ کی۔
@RajCMO’’
********
ش ح۔ ک ح۔ج ا
U. No.4856
(ریلیز آئی ڈی: 2244911)
وزیٹر کاؤنٹر : 8