وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے ایک سنسکرت سبھاشیتم کا اشتراک کیا اور دیوی برہماچارینی کی آفاقی اور محبت وشفقت کی اہمیت کو اجاگر کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
20 MAR 2026 9:49AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت سبھاشیتم کا اشتراک کیا، جس میں دیوی برہماچارینی کے آفاقی اور محبت وشفقت کی اہمیت کو اجاگر کیا۔
وزیراعظم نے ایکس پر لکھا:
’’ماں برہماچارینی کے قدموں میں لاکھوں سلام! دیوی ماں اپنے تمام بھکتوں پر نظر کرم بنائے رکھیں۔
दधाना करपद्माभ्यामक्षमालाकमण्डलू।
देवी प्रसीदतु मयि ब्रह्मचारिण्यनुत्तमा॥‘‘
ترجمہ:
وہ دیوی جو اپنے کنول کے مانند ہاتھوں میں مالا اور پانی کا گھڑا لیے ہوئے ہے — وہ اعلیٰ مرتبہ دیوی برہماچارینی مجھ پر اپنی نظرکرم فرمائیں۔
*********
(ش ح ۔ ع و۔ع ن)
U. No. 4506
(ریلیز آئی ڈی: 2242820)
وزیٹر کاؤنٹر : 19