امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

اُمورداخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے چیتر نوراتری کے موقع پر مبارکباد پیش کی


چیتر نوراتری کے مقدس تہوار پر تمام ہم وطنوں کو دلی مبارکباد

میں ماں بھگوتی سے سب کی اچھی صحت ، خوشحالی اور شان و شوکت سے بھرپور زندگی کے لیے دعا کرتا ہوں

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 19 MAR 2026 11:15AM by PIB Delhi

اُمورداخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے چیتر نوراتری کے مبارک موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد پیش کی ۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب امت شاہ نے کہا ،’’جے ماتا دی! چیتر نوراتری کے مقدس تہوار پر تمام ہم وطنوں کو دلی مبارکباد ۔  میں ماں بھگوتی سے آپ کی اچھی صحت ، خوشحالی اور شان و شوکت سے بھرپور زندگی کے لیے دعا کرتا ہوں ۔ ‘‘

**********

(ش ح ۔  م ش۔ع ن)

U. No. 4434


(ریلیز آئی ڈی: 2242309) وزیٹر کاؤنٹر : 14