امور داخلہ کی وزارت
امور داخلہ اور امداد باہمی کےمرکزی وزیر جناب امت شاہ نے ہندو نیا سال 2026 ’وکرَم سموت 2083‘ کے موقع پر مبارکباد پیش کی
تمام ہم وطنوں کو نوسموت سر’وکرم سمو ت2083‘ کے موقع پر دلی مبارکباد
ایشور اس نئے سال میں تمام لوگوں کی زندگیوں میں نئی توانائی، بیدار شعور اور خوشحالی لائے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
19 MAR 2026 11:11AM by PIB Delhi
ُمور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر، جناب امت شاہ نے ملک کے عوام کو نئے ہندو سال ‘وکرم سموت 2083’ کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔
جناب امت شاہ نے ایک پوسٹ میں کہا،’’نو سموت سر ’وکرم سموت 2083‘ کے موقع پر تمام ہم وطنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ ایشوراس نئے سال میں تمام لوگوں کی زندگیوں میں نئی توانائی، بیدارشعور اور خوشحالی لے کر آئے۔‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ م ش۔ع ن)
U. No. 4433
(ریلیز آئی ڈی: 2242308)
وزیٹر کاؤنٹر : 18