وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے صحت اور ورزش کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے ایک سنسکرت سبھاشتم مشترک کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 16 MAR 2026 10:08AM by PIB Delhi

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ اچھی صحت زندگی کی سب سے بڑی دولت ہے اور اسے برقرار رکھنے میں ورزش نہایت اہم کردار ادا کرتی ہے۔ انہوں نے ملک کے تمام شہریوں کے لیے صحت مند اور خوشحال زندگی  کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے ایک سنسکرت سبھاشتم بھی  مشترک کیا۔

व्यायामाल्लभते स्वास्थ्यं दीर्घायुष्यं बलं सुखम्। आरोग्यं परमं भाग्यं स्वास्थ्यं सर्वार्थसाधनम्॥

 

اس سبھا شتم کا مفہوم یہ ہے کہ ورزش سے اچھی صحت، لمبی عمر، طاقت اور خوشی حاصل ہوتی ہے۔ اچھی صحت سب سے بڑی نعمت ہے ۔ صحت ہی ہر چیز کا ذریعہ ہے۔

وزیراعظم  نریندر مودی نے ایکس پر لکھا؛

“اچھی صحت ہی زندگی کی سب سے بڑی دولت ہے، جس میں ورزش کا کردار نہایت اہم ہے۔ میں تمام ہم وطنوں کے لیے صحت مند اور خوشحال زندگی  کے لیے نیک خواہشتا کا اظہار کرتا ہوں۔” 💪🌿

व्यायामाल्लभते स्वास्थ्यं दीर्घायुष्यं बलं सुखम्।

आरोग्यं परमं भाग्यं स्वास्थ्यं सर्वार्थसाधनम्॥

***

Urdu-4104

(ش ح۔ م ش۔ش ب ن)

 

 


(ریلیز آئی ڈی: 2240454) وزیٹر کاؤنٹر : 13