نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدر جمہوریہ ہند سی پی رادھاکرشنن 14 مارچ 2026 کو ہماچل پردیش کا دورہ کریں گے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 13 MAR 2026 6:59PM by PIB Delhi

نائب صدر جمہوریہ  ہند جناب سی پی رادھا کرشنن 14 مارچ 2026 کو ہماچل پردیش کا دورہ کریں گے۔

دورے کے دوران، نائب صدر جمہوریہ ہند ضلع  کانگڑا، دھرم شالہ میں سینٹرل یونیورسٹی آف ہماچل پردیش کے 9ویں جلسہ تقسیم اسناد میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے۔

نائب صدر جمہوریہ  ہند دورے کے دوران جنگی میموریل دھرم شالہ میں خراج عقیدت پیش کریں گے۔

 

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:4052


(ریلیز آئی ڈی: 2239916) وزیٹر کاؤنٹر : 9