وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ترقی کی راہ کی رہنمائی کرنے والے نیک خیالات پر زور دیتے ہوئے سنسکرت سبھاشیتم کا اشتراک کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 13 MAR 2026 11:22AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ترقی کی راہ کی رہنمائی کرنے والے نیک خیالات پر زور دیتے ہوئے ایک سنسکرت سبھاشیتم شیئر کیا:

आ नो भद्राः क्रतवो यन्तु विश्वतोऽदब्धासो अपरीतास उद्भिदः।

देवा नो यथा सदमिद् वृधे असन्नप्रायुवो रक्षितारो दिवे दिवे॥”

سبھاشیتم یہ بتاتا ہے کہ ہمارے پاس تمام سمتوں سے نیک اور متاثر کن خیالات آئیں- وہ خیالات جو ہمیں جوش و خروش ، توانائی اور آگے بڑھنے کی طاقت دیتے ہیں ، وہ خیالات ثابت قدم ، ناقابل فتح اور ترقی کی راہ کھولنے کے قابل ہوں ۔ایشور کی طاقتیں ہر روز ہماری زندگیوںمیں ترقی اور نئے جوش و خروش کا اضافہ کریں اور ہمیں دن بہ دن ہماری حفاظت کرتے ہوئے آگے بڑھتے رہنے کی ترغیب دیں ۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا ؛

आ नो भद्राः क्रतवो यन्तु विश्वतोऽदब्धासो अपरीतास उद्भिदः।

देवा नो यथा सदमिद् वृधे असन्नप्रायुवो रक्षितारो दिवे दिवे॥”

******

 

ش ح۔ظ ا۔ ن م۔

U-3953

                          


(ریلیز آئی ڈی: 2239438) وزیٹر کاؤنٹر : 11