پوسٹ کرنے کی تاریخ:
10 MAR 2026 10:55PM by PIB Delhi
گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر پٹیل نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا ؛
گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب @Bhupendrapbjp نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی ۔
@CMOGuj
****
ش ح۔ ع و۔ ش ت
U NO:-3731