وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے سنسکرت سبھاشتم مشترک کیا ، جس میں مقدس زمین کوملک کی طاقت کا وسیلہ بتایا گیا ہے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
10 MAR 2026 11:13AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا، جس میں مقدس زمین کو ملک کے لیے طاقت کاایک ذریعہ قرار دیا گیا ہے:
“यार्णवेऽधि सलिलमग्र आसीद्यां मायाभिरन्वचरन्मनीषिणः।
यस्या हृदयं परमे व्योमन्त्सत्येनावृतममृतं पृथिव्याः।
सा नो भूमिस्त्विषिं बलं राष्ट्रे दधातूत्तमे॥”
سبھاشتم میں یہ بتایا گیاہے کہ جوزمین سمندروں کے اندر پانی سے بھری ہوئی ہے ، اور باہر سے بھی پانی سے گھری ہوئی ہے، جسے دانا اور صاحب فہم اسکالروں نے اپنی حکمت کے ذریعے سمجھا ہے اور جس کا باطن وسیع فلک کی دائمی صداقت سے محیط ہے-وہ زمین،ایک عظیم ملک میں ہماری توانائی اور طاقت کو برقرار رکھے۔
وزیر اعظم نےایکس پر لکھا ؛
“यार्णवेऽधि सलिलमग्र आसीद्यां मायाभिरन्वचरन्मनीषिणः।
यस्या हृदयं परमे व्योमन्त्सत्येनावृतममृतं पृथिव्याः।
सा नो भूमिस्त्विषिं बलं राष्ट्रे दधातूत्तमे॥”
**********
) ش ح – ک ا- ش ہ ب )
U.No. 3624
(ریلیز آئی ڈی: 2237357)
وزیٹر کاؤنٹر : 14
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam