یو پی ایس سی
azadi ka amrit mahotsav

سول سروسز (مین) امتحان، 2025

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 09 MAR 2026 5:22PM by PIB Delhi

سول سروسز امتحان 2025 کے حتمی نتائج کا اعلان 06.03.2026 کو کیا گیا ہے۔  مختلف میڈیا رپورٹس میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ سول سروسز امتحان 2025 کے حتمی نتائج میں اکانکشا سنگھ نامی دو امیدواروں نے یکساں رینک 301 حاصل کیا ہے۔

اس سلسلے میں واضح کیا جاتا ہے کہ کمیشن کے ریکارڈ کے مطابق سول سروسز امتحان (مین) 2025 کے حتمی نتیجے میں رینک 301 حاصل کرنے والی کامیاب امیدوار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

شمار  نمبر

نام ، درجہ ،رول نمبر

والد کا نام

ماں کا نام

پتہ

1۔

محترمہ اکانکشا سنگھ ، رینک 301، رول نمبر 0856794

جناب رنجیت سنگھ

محترمہ نیلم سنگھ

گاؤں ابھے پور ، غازی پور ، اتر پردیش

 

***

UR-3593

(ش ح۔اس ک  )


(ریلیز آئی ڈی: 2237110) وزیٹر کاؤنٹر : 44