یو پی ایس سی
azadi ka amrit mahotsav

سول سروسز کا امتحان، 2025

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 06 MAR 2026 3:48PM by PIB Delhi

اگست 2025 میں یونین پبلک سروس کمیشن کی جانب سے منعقدہ سول سروسز امتحان 2025 کے تحریری حصے کے نتائج اور دسمبر 2025 تا فروری 2026 میں منعقدہ پرسنالٹی ٹیسٹ کے انٹرویوز کی بنیاد پر درج ذیل امیدواروں کو تعیناتی کے لیے سفارش کی گئی ہے، جو میرٹ کی ترتیب کے مطابق ہیں:

  1. انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس
  2. انڈین فارن سروس
  3. انڈین پولیس سروس
  4. سنٹرل سروسز ، گروپ’اے‘ اور گروپ ’بی‘

 

2.       کل 958 امیدواران کو تعیناتی کے لیے سفارش کی گئی ہے، جس کی تفصیل درج ذیل ہے:

 

 

جنرل

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

کل

317
)
شامل ہیں

 

07 پی ڈبلیو بی ڈی-1
09 پی ڈبلیو بی ڈی-2 06 پی ڈبلیو بی ڈی-3 & 06 پی ڈبلیو بی ڈی-5(

104
)
شامل ہیں

 

نِل پی ڈبلیو بی ڈی-1 ، 01 پی ڈبلیو بی ڈی - 2 نِل پی ڈبلیو بی ڈی-3 اور 01 پی ڈبلیو بی ڈی-5(

306

)شامل ہیں

 

03 پی ڈبلیو بی ڈی-1 ،
04 پی ڈبلیو بی ڈی-2 ،
03 پی ڈبلیو بی ڈی-3 &
01
پی ڈبلیو بی ڈی-5(

158

)شامل ہیں

 

03 پی ڈبلیو بی ڈی1،نِل
04 پی ڈبلیو بی ڈی-2 نِل 03 پی ڈبلیو بی ڈی-3 &
01
پی ڈبلیو بی ڈی-5(

73

)شامل ہیں

 

نیل پی ڈبلیو بی ڈی-1 ، نِل پی ڈبلیو بی ڈی-2 ، نِل

پی ڈبلیو بی ڈی-3 اور نِل

پی ڈبلیو بی ڈی-5)

958

)شامل ہیں

 

10 پی ڈبلیو بی ڈی-1 ،
14 پی ڈبلیو بی ڈی-2 ،
09 پی ڈبلیو بی ڈی-3 &
09
پی ڈبلیو بی ڈی-5)

3.1    سول سروسز امتحان 2025 کےضوابط 20 (4) اور (5) کے مطابق کمیشن درج ذیل کے مطابق امیدواروں کی ایک مشترکہ ریزرو لسٹ برقرار رکھ رہا ہے:

 

 

جنرل

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

پی ڈبلیو بی ڈی-1

پی ڈبلیو بی ڈی-2

کل

129

26

86

08

06

01

02

258

 

3.2    اس مشترکہ ریزرو لسٹ کے ساتھ، کمیشن سول سروسز امتحان 2025 کے قواعد 20 (4) اور (5) کے مطابق ایک توسیعی فہرست بھی برقرار رکھ رہا ہے۔

4.      مختلف سروسز میں تقرری دستیاب خالی آسامیوں کی تعداد کے مطابق کی جائے گی اور امتحان کے ضوابط میں شامل شقوں کو مناسب طور پر مدنظر رکھا جائے گا۔ حکومت کی طرف سے پر کی جانے والی خالی آسامیوں کی تعداد درج ذیل ہے:

 

 

خدمات

جنرل

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

کل

آئی اے ایس

74

18

47

28

13

180

آئی ایف ایس

22

06

15

08

04

55

آئی پی ایس

60

15

42

22

11

150

سینٹرل سروسز گروپ 'اے'

211

48

141

73

34

507

گروپ 'بی' سروسز

79

17

61

27

11

195

کل

446

104

306

158

73

1087*

 

*اس فہرست میں42 پی ڈبلیو بی ڈی آسامیاں شامل ہیں (10 پی ڈبلیو بی ڈی-1 ، 14 پی ڈبلیو بی ڈی-2 ، 09 پی ڈبلیو بی ڈی-3 اور 09 پی ڈبلیو بی ڈی-5)

5.سفارش کیے گئے امیدواروں کے ایس ٹی؍ ایس سی؍او بی سی؍ ای ڈبلیو ایس اور پی ڈبلیو بی ڈی کے تحت ریزرویشن اسٹیٹس کے دعوے متعلقہ حکام کی تصدیق کے تابع ہیں۔

6.سفارش کیے گئے348؍امیدواروں کی امیدواریت عارضی بنیاد پر ہے۔

7. 2 امیدواروں کے نتائج روکے گئے ہیں۔

8.یو پی ایس سی کے کیمپس میں امتحانی ہال کے قریب ایک ’فیسلیٹیشن کاؤنٹر‘ موجود ہے۔ امیدوار کام کے دنوں میں صبح 10:00 بجے تا شام 17:00 بجے  تک ذاتی طور پر یا درج ذیل فون نمبرز 23385271 / 23381125 / 23098543 پر کال کر کے اپنے امتحانات / تقرریوں کے بارے میں کسی بھی معلومات یا وضاحت حاصل کر سکتے ہیں۔

نتائج یو پی ایس سی کی ویب سائٹ [http://www.upsc.gov.in](http://www.upsc.gov.in) پر بھی دستیاب ہوں گے۔ نتائج کے اعلان کی تاریخ سے 15 دن کے اندر نمبرات ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گے۔

******

(ش ح ۔ م ع ن۔ت ا(

U.No.3442


(ریلیز آئی ڈی: 2236010) وزیٹر کاؤنٹر : 47