صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

گارڈ کی تبدیلی کی تقریب اس ہفتہ صبح 0800 بجے سے صبح 0900 بجے تک منعقدہوگی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 05 MAR 2026 4:20PM by PIB Delhi

گارڈ کی تبدیلی کی تقریب، جو ہر ہفتہ راشٹرپتی بھون کے احاطے میں منعقد ہوتی ہے، اس ہفتہ (7 مارچ، 2026) کوصبح 0800 بجے سے صبح 0900 بجے تک یعنی ایک نئے وقت پر منعقد ہوگی۔

********

ش ح۔ ش م۔ت ا

U-NO-3403


(ریلیز آئی ڈی: 2235631) وزیٹر کاؤنٹر : 42