نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدر جناب سی۔ پی۔ رادھا کرشنن 5 مارچ 2026 کو کرناٹک کا دورہ کریں گے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 04 MAR 2026 6:37PM by PIB Delhi

بھارت کے نائب صدر جناب سی۔ پی۔ رادھا کرشنن، 5 مارچ 2026 کو کرناٹک کا دورہ کریں گے۔

دورے کے دوران نائب صدر یدور، بیلاگاوی میں واقع شری ویرابھدریشور مندر میں راجاگوپورم کے افتتاح، کلاسا روہن اور مہاکمبھابھیشیکم کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کریں گے۔

******

ش ح۔ ش ا ر۔ ول

Uno-3362


(ریلیز آئی ڈی: 2235366) وزیٹر کاؤنٹر : 53